خُرُوج 16:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. پِھر وہ ایلیم سے روانہ ہُوئے اور بنی اِسرائیل کی ساری جماعت مُلکِ مِصر سے نِکلنے کے بعد دُوسرے مہینے کی پندرھویں تارِیخ کوسیِن کے بیابان میں جو ایلیم اور سِینا کے درمیان ہے پُہنچی۔

2. اور اُس بیابان میں بنی اِسرائیل کی ساری جماعت مُوسیٰ اور ہارُو ن پر بُڑبُڑانے لگی۔

خُرُوج 16