خُرُوج 15:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

دُشمن نے تویہ کہا تھا مَیں پِیچھا کرُوں گا۔ مَیں جاپکڑُوں گا مَیں لُوٹ کا مال تقسِیم کرُوں گا ۔اُن کی تباہی سے میرا کلیجہ ٹھنڈا ہو گا۔مَیں اپنی تلوار کھِینچ کر اپنے ہی ہاتھ سے اُن کو ہلاککرُوں گا ۔

خُرُوج 15

خُرُوج 15:4-10