خُرُوج 15:3-6 Urdu Bible Revised Version (URD)

3. خُداوند صاحبِ جنگ ہے ۔یہووا ہ اُس کا نام ہے

4. فِرعو ن کے رتھوں اور لشکر کو اُس نے سمُندر میںڈال دِیااور اُس کے چِیدہ سردار بحرِ قُلز م میںغرق ہُوئے ۔

5. گہرے پانی نے اُن کو چُھپا لِیا ۔وہ پتّھر کی مانِند تہ میں چلے گئے۔

6. اَے خُداوند! تیرا دہنا ہاتھ قُدرت کے سبب سےجلالی ہے۔اَے خُداوند! تیرا دہنا ہاتھدُشمن کو چِکنا چُور کر دیتا ہے ۔

خُرُوج 15