اور جب وہ مار ہ میں آئے تو مارہ کا پانی پی نہ سکے کیونکہ وہ کڑوا تھا ۔ اِسی لِئے اُس جگہ کا نام مار ہ پڑ گیا۔