خُرُوج 15:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مریم اُن کے گانے کے جواب میں یہ گاتی تھی :-خُداوند کی حمد و ثناگاؤکیونکہ وہ جلال کے ساتھ فتح مندہُؤا ہے ۔اُس نے گھوڑے کو اُس کے سوار سمیت سمُندر میںڈال دِیا ہے ۔

خُرُوج 15

خُرُوج 15:16-26