اور پانی پلٹ کر آیا اور اُس نے رتھوں اور سواروں اور فِرعو ن کے سارے لشکر کو جو اِسرائیلیوں کا پِیچھا کرتا ہُؤا سمُندر میں گیا تھا غرق کر دِیا اور ایک بھی اُن میں سے باقی نہ چُھوٹا۔