خُرُوج 14:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُدا کا فرِشتہ جو اِسرائیلی لشکر کے آگے آگے چلا کرتا تھا جا کر اُن کے پِیچھے ہو گیا اور بادل کاوہ سُتُون اُن کے سامنے سے ہٹ کر اُن کے پِیچھے جا ٹھہرا۔

خُرُوج 14

خُرُوج 14:10-27