خُرُوج 14:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اور خُداوند نے مُو سیٰ سے فرمایا کہ۔

2. بنی اِسرائیل کو حُکم دے کہ وہ لَوٹ کر مجدا ل اور سمُندر کے بِیچ فی ہخِیرو ت کے مُقابِل بعل صفون کے آگے ڈیرے لگائیں ۔ اُسی کے آگے سمُندر کے کنارے کنارے ڈیرے لگانا۔

3. فِرعو ن بنی اِسرائیل کے حق میں کہے گا کہ وہ زمِین کی اُلجھنوں میں آکر بیابان میں گِھر گئے ہیں۔

خُرُوج 14