خُرُوج 13:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جب آیندہ زمانہ میں تیرا بیٹا تُجھ سے سوال کرے کہ یہ کیا ہے؟ تو تُو اُسے یہ جواب دینا کہ خُداوند ہم کو مِصر سے جو غُلامی کا گھر ہے بزورِ بازُو نِکال لایا۔

خُرُوج 13

خُرُوج 13:11-20