خُرُوج 12:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اگر کِسی کے گھرانے میں برّہ کو کھانے کے لِئے آدمی کم ہوں تو وہ اور اُس کا ہمسایہ جو اُس کے گھر کے برابر رہتا ہو دونوں مِل کر نفری کے شُمار کے مُوافِق ایک برّہ لے رکھیّں ۔ تُم ہر ایک آدمی کے کھانے کی مِقدار کے مُطابِق برّہ کا حِساب لگانا۔

خُرُوج 12

خُرُوج 12:1-14