خُرُوج 12:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

سات دِن تک تُمہارے گھروں میں کُچھ بھی خمِیر نہ ہو کیونکہ جو کوئی کِسی خمِیری چِیز کو کھائے وہ خواہ مُسافِرہو خواہ اُس کی پَیدایش اُسی مُلک کی ہو اِسرا ئیل کی جماعت سے کاٹ ڈالا جائے گا۔

خُرُوج 12

خُرُوج 12:15-21