تِین دِن تک نہ تو کِسی نے کِسی کو دیکھا اور نہ کوئی اپنی جگہ سے ہِلاپر سب بنی اِسرائیل کے مکانوں میں اُجالا رہا۔