خُرُوج 10:19 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُداوند نے پچھوا آندھی بھیجی جو ٹِڈّیوں کو اُڑا کر لے گئی اور اُن کو بحرِ قُلز م میں ڈال دِیا اور مِصر کی حُدُود میں ایک ٹِڈّی بھی باقی نہ رہی۔

خُرُوج 10

خُرُوج 10:13-23