خُرُوج 1:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

پر اُنہوں نے جِتنا اُن کو ستایا وہ اُتنا ہی زِیادہ بڑھتے اور پَھیلتے گئے ۔ اِس لِئے وہ لوگ بنی اِسرائیل کی طرف سے فِکرمند ہو گئے۔

خُرُوج 1

خُرُوج 1:11-14