حِزقی ایل 9:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے میرے سُنتے ہُوئے دُوسروں سے فرمایا اُس کے پِیچھے پِیچھے شہر میں سے گُذر کرو اور مارو ۔ تُمہاری آنکھیں رِعایت نہ کریں اور تُم رحم نہ کرو۔

حِزقی ایل 9

حِزقی ایل 9:1-7