پس میری آنکھ رِعایت نہ کرے گی اور مَیں ہرگِز رحم نہ کرُوں گا ۔ مَیں اُن کی روِش کا بدلہ اُن کے سر پر لاؤُں گا۔