حِزقی ایل 8:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب اُس نے مُجھے فرمایا اَے آدم زاد اپنی آنکھیں شِمال کی طرف اُٹھا اور مَیں نے اُس طرف آنکھیں اُٹھائِیں اور کیا دیکھتا ہُوں کہ شِمال کی طرف مذبح کے دروازہ پرغَیرت کی وُہی مُورت مدخل میں ہے۔

حِزقی ایل 8

حِزقی ایل 8:3-8