حِزقی ایل 8:17-18 Urdu Bible Revised Version (URD)

17. تب اُس نے مُجھے فرمایا اَے آدم زاد کیا تُو نے یہ دیکھا ہے؟ کیا بنی یہُودا ہ کے نزدِیک یہ چھوٹی سی بات ہے کہ وہ یہ مکرُوہ کام کریں جو یہاں کرتے ہیں کیونکہ اُنہوں نے تو مُلک کو ظُلم سے بھر دِیا اور پِھر مُجھے غضبناک کِیا اور دیکھ وہ اپنی ناک سے ڈالی لگاتے ہیں۔

18. پس مَیں بھی قہر سے پیش آؤُں گا ۔ میری آنکھ رِعایت نہ کرے گی اور مَیں ہرگِز رحم نہ کرُوں گا اور اگرچہ وہ چِلاّ چِلاّ کر میرے کانوں میں آہ و نالہ کریں تَو بھی مَیں اُن کی نہ سنُوں گا۔

حِزقی ایل 8