تب اُس نے مُجھے فرمایا کہ اَے آدم زاد کیا تُو نے دیکھا کہ بنی اِسرائیل کے سب بزُرگ تارِیکی میں یعنی اپنے مُنقّش کاشانوں میں کیا کرتے ہیں؟ کیونکہ وہ کہتے ہیں کہ خُداوند ہم کو نہیں دیکھتا ۔ خُداوند نے مُلک کو چھوڑ دِیا ہے۔