حِزقی ایل 8:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب مَیں نے اندر جا کر دیکھا اور کیا دیکھتا ہُوں کہ ہر نَوع کے سب رینگنے والے کِیڑوں اور مکرُوہ جانوروں کی سب صُورتیں اور بنی اِسرائیل کے بُت گِردا گِرد دِیوار پر مُنقّش ہیں۔

حِزقی ایل 8

حِزقی ایل 8:3-12