حِزقی ایل 7:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن جو اُن میں سے بھاگ جائیں گے وہ بچ نِکلیں گے اور وادِیوں کے کبُوتروں کی مانِند پہاڑوں پر رہیں گے اور سب کے سب نالہ کریں گے ۔ ہر ایک اپنی بدکرداری کے سبب سے۔

حِزقی ایل 7

حِزقی ایل 7:7-17