دیکھ وہ دِن ۔ دیکھ وہ آ پُہنچا ہے! تیری شامت آگئی ۔ عصا میں کلِیاں نِکلِیں ۔ غُرُور میں غُنچے نِکلے۔