حِزقی ایل 6:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور یُوں کہہ کہ اَے اِسرائیل کے پہاڑو خُداوند خُدا کا کلام سُنو! خُداوند خُدا پہاڑوں اور ٹِیلوں کو اور نہروں اور وادِیوں کو یُوں فرماتا ہے کہ دیکھو مَیںہاں مَیں ہی تُم پر تلوار چلاؤُں گا ۔ اور تُمہارے اُونچے مقاموں کو غارت کرُوں گا۔

حِزقی ایل 6

حِزقی ایل 6:1-10