پِھر اُن میں سے کُچھ نِکال کر آگ میں ڈال اور جلا دے ۔ اِس میں سے ایک آگ نِکلے گی جو اِسرائیل کے تمام گھرانے میں پَھیل جائے گی۔