حِزقی ایل 5:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیں تُم میں قحط اور بُرے درِندے بھیجُوں گا اور وہ تُجھے لاولد کریں گے اور مَری اور خُون ریزی تیرے درمِیان آئے گی اور مَیں تلوار تُجھ پر لاؤُں گا ۔ مَیں خُداوند ہی نے فرمایا ہے۔

حِزقی ایل 5

حِزقی ایل 5:8-17