حِزقی ایل 5:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس جب مَیں قہر و غضب اور سخت ملامت سے تیرے درمِیان عدالت کرُوں گا تو تُو اپنے آس پاس کی اقوام کے لِئے جایِ ملامت و اِہانت اور مقامِ عِبرت و حَیرت ہو گی ۔ مَیں خُداوند نے یہ فرمایا ہے۔

حِزقی ایل 5

حِزقی ایل 5:12-16