حِزقی ایل 5:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے آدم زاد تُو ایک تیز تلوار لے اور حجّام کے اُسترہ کی طرح اُس سے اپنا سر اور اپنی داڑھی مُنڈا اور ترازُو لے اور بالوں کو تول کر اُن کے حِصّے بنا۔

حِزقی ایل 5

حِزقی ایل 5:1-8