حِزقی ایل 48:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور کاہِنوں کی سرحد کے مُقابِل بنی لاوی کے لِئے ایک حِصّہ ہو گا پچِیّس ہزار لمبا اور دس ہزار چَوڑا ۔ اُس کی کُل لمبائی پچِیّس ہزار اور چَوڑائی دس ہزار ہو گی۔

حِزقی ایل 48

حِزقی ایل 48:7-21