حِزقی ایل 48:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

یہ اُن کاہِنوں کے لِئے ہو گا جو صدُو ق کے بیٹوں میں سے مُقدّس کِئے گئے ہیں ۔ جِنہوں نے میری امانت داری کی اور گُمراہ نہ ہُوئے جب بنی اِسرائیل گُمراہ ہو گئے جَیسے بنی لاوی گُمراہ ہُوئے۔

حِزقی ایل 48

حِزقی ایل 48:9-18