حِزقی ایل 47:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ یہ وہ سرحد ہے جِس کے مُطابِق تُم زمِین کو تقسِیم کرو گے تاکہ اِسرائیل کے بارہ قبِیلوں کی مِیراث ہو ۔ یُوسف کے لِئے دو حِصّے ہوں گے۔

حِزقی ایل 47

حِزقی ایل 47:7-14