حِزقی ایل 46:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

صحن کے چاروں کونوں میں چالِیس چالِیس ہاتھ لمبے اور تِیس تِیس ہاتھ چَوڑے صحن مُتّصِل تھے ۔ یہ چاروں کونے والے ایک ہی ناپ کے تھے۔

حِزقی ایل 46

حِزقی ایل 46:13-24