حِزقی ایل 45:24-25 Urdu Bible Revised Version (URD)

24. اور وہ ہر ایک بچھڑے کے لِئے ایک ایفہ بھر نذر کی قُربانی اور ہر ایک مینڈھے کے لِئے ایک ایفہ اور فی ایفہ ایک ہِین تیل تیّار کرے گا۔

25. ساتویں مہِینے کی پندرھوِیں تارِیخ کو بھی وہ عِید کے لِئے جِس طرح سے اُس نے اِن سات دِنوں میں کِیا تھاتیّاری کرے گا ۔ خطا کی قُربانی اور سوختنی قُربانی اورنذر کی قُربانی اور تیل کے مُطابِق۔

حِزقی ایل 45