حِزقی ایل 45:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُسی دِن فرمانروا اپنے لِئے اور تمام اہلِ مملکت کے لِئے خطا کی قُربانی کے واسطے ایک بچھڑا تیّار کررکھّے گا۔

حِزقی ایل 45

حِزقی ایل 45:19-25