حِزقی ایل 45:13-15 Urdu Bible Revised Version (URD)

13. اور ہدیہ جو تُم گُذرانو گے سو یہ ہے ۔گیہُوں کے خومرسے ایفہ کا چھٹا حِصّہاور جَو کے خومر سے ایفہ کا چھٹاحِصّہ دینا۔

14. اور تیل یعنی تیل کے بَت کی بابت یہ حُکم ہے کہ تُمکُرمیں سے جو دس بَت کا خومر ہےایک بَت کا دسواں حِصّہ دینا کیونکہ خومر میں دسبَت ہیں۔

15. اور گلّہ میں سے ہر دو سَو پِیچھے اِسرائیل کی سیرابچراگاہ کا ایک برّہ نذر کی قُربانی کے لِئےاور سوختنی قُربانی کے لِئے اور سلامتی کی قُربانیکے لِئےتاکہ اُن کے لِئے کفّارہ ہو خُداوند خُدافرماتا ہے۔

حِزقی ایل 45