حِزقی ایل 44:28 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُن کے لِئے ایک مِیراث ہو گی ۔ مَیں ہی اُن کی مِیراث ہُوں اور تُم اِسرائیل میں اُن کو کوئی مِلکِیت نہ دینا ۔ مَیں ہی اُن کی مِلکِیت ہُوں۔

حِزقی ایل 44

حِزقی ایل 44:19-30