حِزقی ایل 43:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور تُو سات دِن تک ہر روز ایک بکرا خطا کی قُربانی کے لِئے تیّار کر رکھنا ۔ وہ ایک بچھڑا اور گلّہ کا ایک مینڈھا بھی جو بے عَیب ہوں تیّار کر رکھّیں۔

حِزقی ایل 43

حِزقی ایل 43:17-27