اور تُو اُس کے خُون میں سے لینا اور مذبح کے چاروں سِینگوں پر اُس کی کُرسی کے چاروں کونوں پر اور اُس کے چَوگِرد کے حاشِیہ پر لگانا ۔ اِسی طرح کفّارہ دے کر اُسے پاک و صاف کرنا۔