حِزقی ایل 42:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس جب وہ اندرُونی گھر کو ناپ چُکا تو مُجھے اُس پھاٹک کی راہ سے لایا جِس کا رُخ مشرِق کی طرف ہے اور گھر کوچاروں طرف سے ناپا۔

حِزقی ایل 42

حِزقی ایل 42:12-19