حِزقی ایل 41:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور پہلُو کے حُجرے سِہ منزلہ تھے ۔ حُجرہ کے اُوپر حُجرہ قِطار میں تِیس اور وہ اُس دِیوار میں جو مسکن کے گِردا گِرد کے حُجروں کے لِئے تھی داخِل کِئے گئے تھے تاکہ مضبُوط ہوں لیکن وہ مسکن کی دِیوار سے مِلے ہُوئے نہ تھے۔

حِزقی ایل 41

حِزقی ایل 41:1-12