حِزقی ایل 41:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

مذبح لکڑی کا تھا ۔ اُس کی اُونچائی تِین ہاتھ اور لمبائی دو ہاتھ تھی اور اُس کے کونے اور اُس کی کُرسی اور اُس کی دِیواریں لکڑی کی تھِیں اور اُس نے مُجھ سے کہا یہ خُداوند کے حضُور کی میز ہے۔

حِزقی ایل 41

حِزقی ایل 41:21-26