حِزقی ایل 41:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور پہلُو کے حُجروں کے دروازے اُس خالی جگہ کی طرف تھے ۔ ایک دروازہ شِمال کی طرف اور ایک جنُوب کی طرف اور خالی جگہ کی چَوڑائی چاروں طرف پانچ ہاتھ تھی۔

حِزقی ایل 41

حِزقی ایل 41:2-14