اور وہ مُجھے ہَیکل میں لایا اور سُتُونوں کو ناپا ۔ چھ ہاتھ کی چَوڑائی ایک طرف اور چھ ہاتھ کی دُوسری طرف یِہی خَیمہ کی چَوڑائی تھی۔