حِزقی ایل 40:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب اُس نے پھاٹک کی ڈیوڑھی آٹھ ہاتھ ناپی اور اُس کے سُتُون دو ہاتھ اور پھاٹک کی ڈیوڑھی اندر کی طرف تھی۔

حِزقی ایل 40

حِزقی ایل 40:1-18