حِزقی ایل 40:43 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس کے اندر چاروں طرف چار اُنگل لمبی انکڑیاں لگی تھِیں اور قُربانی کا گوشت میزوں پر تھا۔

حِزقی ایل 40

حِزقی ایل 40:40-47