حِزقی ایل 40:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ مُجھے وہاں لے گیا تو کیا دیکھتا ہُوں کہ ایک شخص ہے جِس کی جھلک پِیتل کی سی ہے اور وہ سَن کی ڈور ی اور پَیمایش کا سرکنڈا ہاتھ مَیں لِئے پھاٹک پر کھڑا ہے۔

حِزقی ایل 40

حِزقی ایل 40:1-12