حِزقی ایل 40:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس کے اُوپر جانے کے لِئے سات زِینے تھے اور اُس کی ڈیوڑھی اُن کے آگے تھی اور اُس کے سُتُونوں پر کھجُور کی صُورتیں تھِیں ۔ ایک اِس طرف اور ایک اُس طرف۔

حِزقی ایل 40

حِزقی ایل 40:17-32