حِزقی ایل 40:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ مُجھے جنُوب کی راہ سے لے گیا اور کیا دیکھتا ہُوں کہ جنُوب کی طرف ایک پھاٹک ہے اور اُس نے اُس کے سُتُونوں کو اور اُس کی ڈیوڑھی کو اِن ہی ناپوں کے مُطابِق ناپا۔

حِزقی ایل 40

حِزقی ایل 40:17-32