حِزقی ایل 40:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس کے درِیچے اور ڈیوڑھی اور کھجُور کے درخت مشرِق رُویہ پھاٹک کے ناپ کے مُطابِق تھے اور اُوپر جانے کے لِئے سات زِینے تھے ۔ اُس کی ڈیوڑھی اُن کے آگے تھی۔

حِزقی ایل 40

حِزقی ایل 40:21-25