حِزقی ایل 4:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

پِھر تُو لوہے کا ایک توَا لے اور اپنے اور شہر کے درمِیان اُسے نصب کر کہ وہ لوہے کی دِیوار ٹھہرے اور تُو اپنا مُنہ اُس کے مُقابِل کر اور وہ مُحاصرہ کی حالت میں ہو اور تُو اُس کا مُحاصرہ کرنے والا ہو گا ۔ یہ بنی اِسرائیل کے لِئے نِشان ہے۔

حِزقی ایل 4

حِزقی ایل 4:1-12