حِزقی ایل 4:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُس نے مُجھے فرمایا کہ اَے آدم زاد دیکھ مَیں یروشلیِم میں روٹی کا عصا توڑ ڈالُوں گا اور وہ روٹی تول کر فِکرمندی سے کھائیں گے اور پانی ناپ کر حَیرت سے پِئیں گے۔

حِزقی ایل 4

حِزقی ایل 4:7-17